وزیر خارجہ چار ملکی دورہ کے تیسرے مرحلے پر ترکمانستان پہنچ گئے

اشک آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چار ملکی دورہ کے تیسرے مرحلے پر ترکمانستان پہنچ گئے جہاں انہوں نے ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمد سے ملاقات کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WjwjkT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments