از خود نوٹس لینے کے طریقہ کار کیس کا فیصلہ محفوظ ، آج ہی سنایا جائے گا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں از خود نوٹس لینے کے طریقہ کار کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ، عدالت کی جانب سے ریمارکس دیے گئے کہ فیصلہ آج دوپہر کو ہی سنایا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DjuMM1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments