کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کیلئے وزارت خزانہ 21 کروڑ 50 لاکھ روپے دینے کو تیار 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے لئے وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 21 کروڑ 50 لاکھ روپے جاری کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WuM3kM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments