امریکہ کے بعد دو اور بڑے ملکوں نے اپنے شہریوں کو کابل ائیرپورٹ جانے سے روک دیا

کابل ( ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا نے بھی اپنے شہریوں کو کابل ائیرپورٹ جانے سے روک دیا ، ہدایات دہشتگرد حملے کے خدشات کے باعث جاری کی گئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yjV7pu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments