پی ٹی آئی حکومت کے تین سال مکمل ، آج اسلام آباد میں تقریب کے دوران کارکردگی رپورٹ پیش کی جائیگی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر آج اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں وفاقی حکومت اپنی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gyTEWo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments