’کوئی کتنا ہی با اثر کیوں نہ ہو ،ظلم کیا ہے تو سزا ہو گی ‘نور مقدم کیس پر وزیراعظم کا دبنگ بیان 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ نور مقدم کیس میں چاہے کوئی کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو، ظلم کیا ہے تو سزا ہوگی، چاہے وہ امریکی شہری ہی کیوں نہ ہو۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lg4fZH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments