اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر انتہائی خطرناک ہے، اس میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے حوالے سے فیصلہ کل کیا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3flnA7T
via IFTTT
0 Comments