وزیراعظم کی شہریوں سے کالزپر براہ راست بات چیت ، سینئر صحافی حبیب اکرم نے بھی کال ملادی ، پھر کیا ہوا ؟ بڑی خبر 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے عوام کے سوالات اور مسائل حل کرنے کیلئے براہ راست کالز پر جواب دینے کے سیشن کا اہتمام کیا جس دوران سینئر صحافی حبیب اکرم نے بھی کال کی اور کہا کہ میں نے یہ کال اس لیے ملائی کہ دیکھ سکوں کیا کالز واقعی براہ راست ہیں یا کہیں فیصل جاوید ادھر اُدھر سے تو نہیں کر وا رہے ، میں نے سوچا ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fim46D
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments