اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے اقدام کے خلاف وزیر اعظم عمران خان بھی بول پڑے کہا کہ سندھ حکومت سے بس اتنا کہوں گا کہ لاک ڈاؤن کا مطلب لوگوں کو بھوکا رکھنا ہے ، ہم کبھی لاک ڈاؤن نہیں کریں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zXa7Lh
via IFTTT
0 Comments