پاکستان میں کورونا ویکسی نیشن 3کروڑ سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی ) نے کہا ہے کہ پاکستان میں تین کروڑ لوگو ں کو کورونا سے بچاﺅ کے لئے ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rJybhO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments