دھماکہ، راکٹ حملہ یا امریکہ کا فضائی حملہ، دراصل کابل ایئر پورٹ کے قریب ہوا کیا ہے؟

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے دارالحکومت میں ایئر پورٹ کے قریب رہائشی علاقے میں دھماکہ ہوا جس کے بارے میں متضاد اطلاعات موصول ہوتی رہیں تاہم اب اس حوالے سے تصدیق ہوگئی ہے کہ جس کو دو الگ الگ واقعات بیان کیا جا رہا ہے وہ دراصل ایک ہی واقعہ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mFLm2P
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments