کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، مزید 66اموات ریکارڈ، تین ہزار سے زائدکیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب مزید66افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین ہزار800نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kyO7R4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments