افغانستان کی صورتحال پر آج عسکری قیادت ارکان پارلیمنٹ کو بریفنگ دیگی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان کی صورتحال پر آج عسکری قیادت ارکان پارلیمنٹ کو بریفنگ دے گی ، پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹیوں اور کشمیر کمیٹی کے ارکان بریفنگ لینے جی ایچ کیو پہنچیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kztxQj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments