اس نالائق حکومت کو چلانے کیلئے سٹیبلشمنٹ نے تین سال میں انتہائی تگ و دو کی ، شہباز شریف

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ ملکی تاریخ میں اتنی نالائق حکومت کبھی نہیں آئی ، اس نالائق حکومت کو چلانے کیلئے سٹیبلشمنٹ نے انتہائی تگ و دو کی ، اگر سٹیبلشمنٹ نے ان کو کی جانے والی سپورٹ کا بیس یا تیس فیصد کسی اور حکومت کو کیا ہوتا تو ملک کے حالات اور ہوتے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38n3ohU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments