اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ 20 سال سے پاکستان کو سرحد پار سے دہشت گردی کا سامنا رہا، اب پاکستان سے کہا جا رہا ہے کہ افغانستان سے لوگ آنے دیں اگر افغان مہاجرین کی آڑ میں داعش یا کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگ آئیں گے تو ہمیں کیسے معلوم ہوگا؟۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jrH2lN
via IFTTT
0 Comments