مزاحمت یا مفاہمت ، ن لیگی کارکنان کنفیوژن کا شکار ہیں ؟ صحافی کے سوال پر شہبازشریف نے بڑا اعلان کر دیا ، واضح کر دیا 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ نہ مزاحمد نہ مفاہمت ، ہمیں شفاف الیکشن چاہئیں ، قانون کی حکمرانی چاہیے ،بڑے میاں صاحب میرے لیڈر ہیں اور میں ہمیشہ ان کے پیچھے چلا ہوں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zxjrFZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments