کابل ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان اور کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد لوگوں کے بڑی تعداد میں انخلاء کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ 15 دنوں میں مختلف ممالک کے ایک لاکھ 90 ہزار افراد افغانستان چھوڑ کر جا چکے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38v2MXz
via IFTTT
0 Comments