اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) سپریم کورٹ نے مضاربہ سکینڈل کے ملزم اور نجی کمپنی کے مالک سیف الرحمان نیازی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ملز م کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرنے والے قومی احتساب بیورو(نیب) کے اہلکاروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sYWysx
via IFTTT
0 Comments