اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا اور دیگر کے خلاف کڈنی ہلز ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، قومی احتساب بیورو(نیب ) نے ریفرنس میں ایک کروڑ 62لاکھ روپے کی رقم برآمد کرلی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38voYkl
via IFTTT
0 Comments