اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی کہ خوردنی تیل کی قیمتوں میں 15روپے تک کمی متوقع ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ytvx1t
via IFTTT
0 Comments