وزیر داخلہ شیخ رشید اپوزیشن کے لانگ مارچ کے اعلان پر میدان میں آگئے، پی ڈی ایم کے نام اہم پیغام جاری کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں دیوار کے پیچھے دیکھنے کی صلاحیت نہیں ہے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان غیر ذمہ دارانہ ہے، ان کی ٹائمنگ اور ٹیو ننگ غلط ہے، پاکستان خطے میں اہم ملک بننے جارہا ہے اور پی ڈی ایم والے لاری اڈہ لاری اڈہ کھیل رہے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WC7IqV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments