اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 ستمبر تک توسیع کر دی گئی ، ملزم کو عدالت کے روبرو پیش نہیں کیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jqF6Kf
via IFTTT
0 Comments