پوپ فرانسس نے افغانستان میں امن کے لیے دنیا بھر کے عیسا ئیوں سے روزہ رکھنے کی اپیل کردی 

ویٹی کن سٹی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر دنیا بھر کے عیسائیوں سے روزہ رکھنے کی اپیل کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gKXSu6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments