نذیر چوہان کے جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کے اعلان پر راجا ریاض بھی میدان میں آ گئے ، برس پڑے 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جہانگیر ترین گروپ کے رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے کہا ہے کہ نذیر چوہان کو کوئی زبردستی نہیں لایا تھا وہ اپنی مرضی سے گروپ میں آئے تھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jouGcZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments