” بیویوں کیلئے شوہر کی دوسری اور تیسری شادی کا پتا لگانا انتہائی آسان“ نادرا نے ایسی سہولت متعارف کروا دی کہ سوشل میڈیا پر اس کا نیا استعمال ڈھونڈ لیا گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نادرا نے خاندان کے افراد کی تعداد اور ناموں کی تصدیق کرنے اور شناختی کارڈ کی تجدید کروانے کیلئے نیا نظام متعارف کر وا دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3896Ahf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments