نیب کے جو لوگ استعمال ہو رہے ہیں انہیں جواب دینا ہوگا، شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نام نہاد احتساب سب کے سامنے ہے ،نیب اپوزیشن کو دبانے کی کوشش میں ہے ، نیب کو استعمال کرنے والوں اور استعمال ہونے والوں کو جواب دینا ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WiCfKd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments