اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت یکساں نصاب تعلیم پر عملدرآمد سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا ، وزیر اعظم نے نصاب میں رسول اللہﷺ کی حیات مبارکہ کے سنہری اصول پڑھانے کی ہدایات دیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2W9Iz7t
via IFTTT
0 Comments