مینارپاکستان واقعے پربنائی گئی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مینار پاکستان واقعے پر بنائی جانے والی تین رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ انسپکٹر جنرل (آئی جی ) پنجاب پولیس انعام غنی کو ارسال کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3D2FZ3w
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments