جوہر ٹاؤن دھماکے کے حوالے سے پولیس کو علم تھا مگر اسکے باوجود دھماکہ ہوگیا، اہم انکشاف سامنے آگیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چند روز قبل لاہور کےعلاقہ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ جوہر ٹاؤن دھماکے کے حوالے سے پولیس کو علم تھا مگر اسکے باوجود پولیس دہشت گردی کی کوشش کو ناکام نہ بناسکی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fpPnny
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments