اسلام آباد(خالد شہزاد فاروقی)آزاد کشمیر انتخابات میں واضح کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)شدید دھڑے بندی کا شکار ہو گئی ،ریاستی اسمبلی میں تحریک انصاف واضح طور پر دو دھڑوں میں تقسیم ،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کے ’فارورڈ بلاک‘ سے رابطے تیز کردیئے ،پی ٹی آئی کے ’ناراض گروپ ‘ نے سردار تنویر الیاس ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rRFGmT
via IFTTT
0 Comments