کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکی فوج کی افغانستان سے انخلا کی ڈیڈ لائن 31 اگست ہے،تمام فوجیں ڈیڈ لائن پر عمل درآمد کریں ،امریکہ ہنر مند افراد کے افغانستان سے انخلا سے باز رہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UOpZ44
via IFTTT
0 Comments