وطن کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے کیلئے ایک اور قدم ، پاکستان نے گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وطن کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے کیلئے پاکستان نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی ، پاکستان نے گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mpvuBD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments