کابل دھماکے، متعدد امریکی فوجی ہلاک، پینٹاگون نے تصدیق کردی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں ہونے والے دو دھماکوں میں متعدد امریکی فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ynlgE5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments