پاکستان کے سب بڑے ای سپورٹس ٹورنامنٹ ’فری فائر پاکستان لیگ ‘ کے آغاز کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

گزشتہ سال 19جولائی کو وزارت اطلاعات و نشریات کی طرف سے ’ای پاک‘ (E-PAK)کا اعلان کیا گیا تھا، جو کہ پاکستانی نوجوانوں میں ای سپورٹس کلچر کی تشہیر کا پہلا پراجیکٹ تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xT2hRr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments