عاشورہ محرم الحرام ، وزیراعظم عمران خان نے فلسفہ شہادت امام حسینؓ بیان کرتے ہوئے قوم کے نام پیغام جاری کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہادت حضرت امام حسینؓ کا یہ پیغام ہے کہ باطل بظاہر جتنا بھی عروج پر ہو اس نے بالاخر مٹنا ہوتا ہے اور حق کو جتنا بھی دبایا جائے اس نے قائم رہنا ہوتا ہے،اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں حضرت امام حسینؓ کے جذبہ شہادت، ایثار، قربانی اور حق پرستی کو اپنے اندر تازہ کرنے کی توفیق عطا ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xY7l7o
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments