" میں تو طالبان کو اقتدار منتقل کرنا چاہتا تھا لیکن میری مرضی کے خلاف افغانستان سے نکالا گیا " اشرف غنی نے نیا "انکشاف" کردیا

دبئی (ویب ڈیسک) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے متحدہ عرب امارات سے فیس بک کے ذریعے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ طالبان ہر کمرے میں مجھے ڈھونڈ رہے تھے، مجبوری میں افغانستان چھوڑا ہے، اشرف غنی کا کہنا تھاکہ میں پرامن طریقے سے طالبان کو اقتدار منتقل کرنا چاہتا تھا لیکن مجھے میری مرضی کے خلاف افغانستان سے نکالا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kaOHnR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments