نیویارک (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن پر تنقدید کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا, انہوں نے کہا کہ جو بائیڈن نے افغانستان میں جو کیا وہ افسانے سے کم نہیں، یہ امریکی تاریخ کی سب سے بڑی شکست کے طور پر جانا جائے گا، سابق امریکی صدر نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ جوبائیڈن ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gg8MYK
via IFTTT
0 Comments