یوم عاشور ملک بھر میں عقیدو احترام سے منایا جارہاہے ،لاہور اور کراچی میں مرکزی جلوسوں کا آغاز ہو گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے رفقا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں یوم عاشورعقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/380sL92
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments