کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی منظر عام پر آ گئے ہیں ، انہوں نے فرار ہونے کے بعد متحدہ عرب امارات میں پناہ لی جہاں انہوں نے اب ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ” میں نے افغانستان اس لیے چھوڑا کیوں کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ مجھے بھی نجیب اللہ کی طرح پھانسی پر لٹکا دیا جاتا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CU0GPf
via IFTTT
0 Comments