طالبان کی پنجشیر کی طرف پیش قدمی شروع

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے وادیِ پنجشیر کا قبضہ حاصل کرنے کیلئے پیش قدمی شروع کردی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3j5XcRB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments