"امراللہ صالح پاکستان مخالف، ہم اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں" احمد مسعود نے خود ساختہ نگران صدر کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) طالبان کے خلاف قائم ہونے والے قومی مزاحمتی محاذ نے واضح کیا ہے کہ سابق نائب صدر اور خود ساختہ نگران صدر امراللہ صالح طالبان کے خلاف ان کی مزاحمت کا حصہ نہیں ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3k8ndyY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments