بڑی خبر آگئی ،طالبان سربراہ نے کالعدم ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستان کے تحفظات پر کمیشن قائم کردیا

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن )طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے پاکستان کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے متعلق تحفظات پراعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zaFUbR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments