اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں افغانستان سمیت خطے کے امن و امان سے متعلق گفتگو کی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sAMkOM
via IFTTT
0 Comments