پنجا ب حکومت نے پارکس میں خواتین سے بدسلوکی کے واقعات کے سد باب کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے خواتین کے ساتھ ہراسگی اور بدسلوکی کے واقعات سامنے آنے کے بعد پارکوں میں نجی سکیورٹی کمپنیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sFdXWV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments