اقوام متحدہ کے دو خصوصی طیارے کابل سے اسلام آباد پہنچ گئے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلاءکا سلسلہ جاری ہے ، آج اقوام متحدہ کے دو خصوصی طیارے غیرملکیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3833Rpr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments