آزاد کشمیر کونسل کی چار نشستوں پر انتخابات کیلئے حتمی فہرست جاری 

مظفر آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آزاد کشمیر کی چار نشستوںپر انتخابات کیلئے حتمی فہرست جاری کر دی گئی ، پولنگ 23اگست کو صبح 10 بجے سے دوپہر دو بجے تک اسمبلی ہال میں ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gpYs0f
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments