افغانستان میں قیامِ امن، آرمی چیف نے دنیا کو پیغام دے دیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ چیلنجز کے باوجود پاکستان کی سرحدیں محفوظ ہیں، مسلح افواج ہر صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، خطے میں ترقی کیلئے افغانستان میں امن کا قیام ضروری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kzqWpz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments