چمن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک افغان بارڈر باب دوستی ایک ہفتے کی بندش کے بعد آج کھول دیا گیا،کسٹم حکام کے مطابق پاک افغان دو طرفہ ٹریڈ بھی آج بحال کی جارہی ہے، پاکستانی ٹرکوں کی وطن واپسی شروع ہو گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3seZAIT
via IFTTT
0 Comments