امریکہ افغانستان کتنے ہزار فوجی واپس بھیج رہاہے اور وہ کہاں پر تعینات کیئے جائیں گے ؟ سب سے بڑی خبر 

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )افغان دارالحکومت کابل کی جانب طالبان کی تیز پیش قدمی کے پیش نظر امریکہ نے اپنے سفارتکاروں اور عملے کو بحفاظت نکالنے کیلئے فوج کے تین ہزار اہلکار افغانستا ن بھیجنے کا فیصلہ کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sl5mc4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments