سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس ، بڑی مچھلیوں کو مبینہ طور پر تحفظ دینے پر سندھ ہائیکورٹ برہم 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سانحہ بلدیہ فیکٹر کیس کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے پر سندھ ہائیکورٹ سپیشل پبلک پراسیکیوٹر پر برہم ہو گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AjKPHs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments